مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11970
باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
حدیث نمبر: 11970
١١٩٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد (عن) (١) جبير بن أبي صالح أنه سمع أبا هريرة يقول: من صلى على جنازة فله قيراط، ومن شهدها حتى يفرغ منها فله قيراطان والقيراط مثل أحد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر بن ابی صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل سنا۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).