مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11185

باب: میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان

ما قالوا في توجيه الميت

حدیث نمبر: 11185
١١١٨٥ - حدثنا (عمر) (١) بن هارون عن ابن جريج عن عطاء قال (قلت) (٢): كان يستحب أن يوجه الميت [عند نزعه إلى القبلة قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت عطاء سے پوچھا نزع کے وقت میت کا رخ قبلہ کی طرف کرنا مستحب ہے ؟ آپ نے فرمایا جی ہاں۔

حواشی
(١) في [أ، هـ، ص، ز]: (عمرو).
(٢) في [هـ، ص، ز]: زيادة (قلت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11185
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10979»