مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12507
باب: اس بات کے بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہیں روتے تھے
باب كان رسول الله ﷺ (لا يبكي)
حدیث نمبر: 12507
١٢٥٠٧ - حدثنا إسماعيل بن علية (عن ابن عون) (١) عن نافع قال: كان ابن ⦗٢٦٢⦘ عمر في السوق فنعي إليه حجر فأطلق حبوته وقام (و) (٢) (غلبه) (٣) النحيب (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بازار میں تھے آپ کو حجر کی وفات کی اطلاع دی گئی تو آپ نے (گھٹنوں کے گرد) لپیٹی ہوئی اپنی چادر کھول دی اور کھڑے ہوگئے اور آپ پر رونے کا غلبہ ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ع، هـ]، وانظر: ما تقدم في باب [١٧٠]، برقم [١٢٣٥٠]، وهو المتوافق مع كتب التراجم والتخريج.
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (عليه).