مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12343
باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول
حدیث نمبر: 12343
١٢٣٤٣ - حدثنا أبو عبد الرحمن بقي بن (مخلد) (١) حدثنا أبو بكر محمد بن عبد اللَّه بن أبي شيبة حدثنا سلام أبو الأحوص عن منصور عن عبد اللَّه بن عبد الرحمن ابن أبزى قال: كان علي إذا انتهى إليه نعي الرجل قال: إنا للَّه وإنا إليه راجعون اللهم ارفع درجته في المهتدين، واخلفه في عقبه في الغابرين، ونحتسبه عندك رب العالمين لا تضلنا بعده ولا تحرمنا أجره (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کسی آدمی کی وفات کی خبر پہنچتی تو آپ فرماتے: إنا لله وإنا إليه راجعون، اے اللہ! ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما، اور اس کے پیچھے رہ جانے والوں میں اس کی اولاد کا نگہبان بن جا، اور اے رب العالمین! ہم تیرے ہاں اس (کی جدائی) پر اجر کی امید رکھتے ہیں، ہمیں اس کے بعد گمراہ نہ کرنا اور ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ کرنا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (مجلز).
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن أبي أبزى لم يدرك عليًا.