مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11362
باب: مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
في المسك في الحنوط من رخص فيه
حدیث نمبر: 11362
١١٣٦٢ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع أن ابن عمر حنط ميتًا (بمسك) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما میت کو مشک سے خوشبو لگایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (مسك).