مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12486
باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان
(في النياحة) على الميت وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12486
١٢٤٨٦ - حدثنا وكيع عن قاسم (الجعفي) (١) قال: سمعت الشعبي يقول: لعنت النائحة والممسكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نوحہ کرنے والی اور اس کو تھامنے (ساتھ دینے) والی پر لعنت کی گئی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الجعفي).