١١٤٣٤ - حدثنا عفان (عن هشام) (١) عن قتادة قال: كان الحسن يقول في الميت: (توضع) (٢) العمامة وسط رأسه ثم يخالف (بين) (٣) (طرفيها) (٤) هكذا على جسده.
مولانا محمد اویس سرور
حسن میت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عمامہ کو میت کے سر کے درمیان رکھیں گے اور پھر اس کو اس کے جسم پر پیچھے کی طرف اس طرح دونوں طرف پھیریں گے، اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو اسی طرح عمامہ (سر باندھے گے) دیں گے جس طرح زندہ کا باندھا جاتا ہے۔