مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11932
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
حدیث نمبر: 11932
١١٩٣٢ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع (أن) (١) ابن عمر صلى على (السقط) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے جنین کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب، ص، ز].