مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11884

باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟

في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له

حدیث نمبر: 11884
١١٨٨٤ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي عقيل قال: قلت له: على من تبع الجنازة إذن؟ قال: لا، ولكن يحتشم الرجل أن يرجع حتى يؤذن له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو داؤد الطیالسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عقیل سے دریافت کیا کیا جو شخص جنازے کے ساتھ ہو اس پر (واپس جانے کے لیے) اجازت لینا ضروری ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں، لیکن آدمی کی حیا میں یہ بات داخل ہے کہ وہ اجازت کے بغیر نہ لوٹے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11884
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11657»