مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12198
باب: رات کو دفن کرنے کا بیان
ما جاء في الدفن بالليل
حدیث نمبر: 12198
١٢١٩٨ - حدثنا أبو داود عن (أبي) (١) حرة عن الحسن أنه كان يكره أن يدفن ليلًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حسن رات کو دفن کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن).