مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11193

باب: میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان

ما قالوا في تغميض الميت

حدیث نمبر: 11193
١١١٩٣ - حدثنا ابن نمير عن (ابن) (١) جريج عن (ابن) (٢) شهاب قال: ⦗٤٥٣⦘ أغمض رسول اللَّه ﷺ عين رجل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن شھاب فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کی آنکھیں (مرنے کے بعد) بند فرمائیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (أبي).
(٢) في [ص]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11193
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10987»