مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11848
باب: نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
في التسليم على الجنازة كم هو؟
حدیث نمبر: 11848
١١٨٤٨ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: يسلم تسليمة تلقاء وجهه ويرد من خلف الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ایک سلام اپنے چہرے کے سامنے (سیدھا) پھیرے اور امام کے پیچھے والے (مقتدی) سلام کا جواب دیں۔