مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11323
باب: جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل
حدیث نمبر: 11323
١١٣٢٣ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) إسماعيل بن أبي خالد عن يحيى بن (عابس) (٢) (عن) (٣) عمار قال: ادفنوني في ثيابي فإني مخاصم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار فرماتے ہیں مجھے میرے کپڑوں میں ہی دفن کردینا کیونکہ میں (قیامت کے دن اپنے قاتلوں سے) جھگڑنے والا ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (عباسُ).
(٣) في [أ، ب، هـ، ز]: (وعن).
(٤) مجهول؛ لجهالة يحيى بن عابس.