کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: بعض حضرات نے نوحہ سننے کی اجازت دی ہے
❮
❯
١٢٤٨٨ - حدثنا شريك عن يعلى (عن) (١) عطاء (بن) (٢) السائب قال: كان (أبو البختري) (٣) رجلًا (رقيقًا) (٤) وكان يسمع النوح.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری بڑے نرم دل کے تھے اور وہ نوحہ بھی سنتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12488
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12488، ترقيم محمد عوامة 12239)
١٢٤٨٩ - حدثنا وكيع عن سعيد بن (صالح) (١) قال: أراه عن أبي وائل أنه كان (يستمع) (٢) النوح ويبكي.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن صالح فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نوحہ سنتے اور روتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12489
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12489، ترقيم محمد عوامة 12240)