مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12183

باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں

من كره زيارة القبور

حدیث نمبر: 12183
١٢١٨٣ - حدثنا الفضل بن دكين (حدثنا) (١) سفيان عن مجالد عن الشعبي قال: لولا أن رسول اللَّه ﷺ نهى عن زيارة القبور لزرت قبر ابنتي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے سے منع نہ فرمایا ہوتا تو میں اپنی بیٹی کی قبر کی زیارت کرتا۔

حواشی
(١) في [ز]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12183
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف؛ مجالد ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6706، ترقيم محمد عوامة: 11946»