مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11649

باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا

ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة

حدیث نمبر: 11649
١١٦٤٩ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن منصور عن (١) إبراهيم عن الأسود أنه (كان) (٢) (يقدم) (٣) على الجنائز (لسنه) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود کے بارے میں منقول ہے کہ ان کو ان کی عمر (زیادہ ہونے) کی وجہ سے جنازوں پر (نماز پڑھانے کے لیے) مقدم کیا جاتا تھا۔

حواشی
(١) في [ص]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: (يتقدم).
(٤) في [هـ]: (للسنة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11649
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11429»