مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11424
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11424
١١٤٢٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد (في) (١) السقط قال: إن شاء كفنه في ثلاثة أثواب.مولانا محمد اویس سرور
محمد ارشاد فرماتے ہیں کہ جنین کو اگر چاہے تو تین کپڑوں میں کفن دیں گے۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).