مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12075

باب: قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی

(في الميت يحثى في قبره)

حدیث نمبر: 12075
١٢٠٧٥ - حدثنا (الفضل) (١) بن دكين بن عن الحكم بن عبد الرحمن بن أبي (نعم) (٢) قال: حدثني رجل من جهينة قال: كنت مع أبي هريرة في جنازة (فحثى) (٣) في قبره (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم بن عبد الرحمن بن ابی نعم فرماتے ہیں کہ مجھ سے جھینہ کے ایک شخص نے ذکر کیا کہ میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک جنازے میں تھا آپ نے قبر پر مٹی ڈالی۔

حواشی
(١) في [ص، ز]: زيادة (الفضل).
(٢) في [أ، هـ]: (نعيم).
(٣) في [ص]: (حثلي).
(٤) مجهول؛ لإبهام الرجل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12075
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11841»