مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11993
باب: میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
حدیث نمبر: 11993
١١٩٩٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن المنهال عن] (١) زاذان عن البراء قال: كنا مع النبي ﷺ في جنازة فانتهينا إلى (قبر) (٢) (ولما) (٣) يلحد له (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت البراء فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں تھے پھر ہم اس کی قبر تک آئے تو ابھی اس کے لیے لحد نہیں کھودی گئی تھی۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٢) في [أ، هـ]: (قبره)، وفي [س]: (القبر).
(٣) في [أ، ص]: (وما).