مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12275
باب: جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
من قال يقام للجنازة إذا مرت
حدیث نمبر: 12275
١٢٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن ابن أبي ليلى] (١) قال: (قالوا) (٢) لعليّ: أن أبا موسى أمر بذلك وقال: إن الملائكة يكونون معها فقوموا لها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ حضرت ابو موسیٰ اس کا حکم دیتے ہیں، اور وہ فرماتے ہیں کہ بیشک ملائکہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں، تم اس کے لئے کھڑے ہوجایا کرو۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٢) في [هـ]: (قال).