مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12419
باب: جن چیزوں سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے
فيما يخفف به عذاب القبر
حدیث نمبر: 12419
١٢٤١٩ - حدثنا وكيع (قال) (١): حدثنا الأعمش (قال) (٢): سمعت مجاهدًا يحدث عن طاوس عن ابن عباس عن النبي ﷺ بمثله إلا أن وكيعًا قال: فدعا بعسيب رطب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کے مثل منقول ہے، البتہ وکیع نے یوں کہا: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کی ایک تر ٹہنی منگوائی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز].
(٢) سقط من: [أ، ب، ز].