مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12226

باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم

حدیث نمبر: 12226
١٢٢٢٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: ما أعلم (أن) (١) أحدًا من أهل (العلم) (٢) (من الصحابة) (٣) ولا التابعين ترك الصلاة على أحد من أهل القبلة تأثمًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ اہل علم اور تابعین میں سے کسی نے اھل قبلہ کی نماز جنازہ ترک کی ہو گنہگار سمجھتے ہوئے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ز]: (القبلة)، وسقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12226
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6624، ترقيم محمد عوامة: 11987»