مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12171

باب: قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان

من رخص في زيارة القبور

حدیث نمبر: 12171
١٢١٧١ - حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن (عبيد اللَّه) (٢) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان إذا قدم وقد مات بعض ولده (قال) (٣): دلوني على قبره، (فيدلونه) (٤) عليه، فينطلق فيقوم عليه ويدعو له (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب (سفر سے) واپس تشریف لاتے اور ان کی کسی اولاد کا انتقال ہوچکا ہوتا تو فرماتے : مجھے اس کی قبر بتلاؤ، لوگ انہیں قبر بتلا دیتے، پھر آپ وہاں تشریف لے جاتے اور اس کے پاس کھڑے ہو کر اس کے لئے دعا فرماتے۔

حواشی
(١) في [ص]: (جعفر).
(٢) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٣) في [هـ، أ، ب]: (فقال).
(٤) في [أ، ب]: (فيدلوه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12171
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11934»