مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12267
باب: جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا
من قال يقام للجنازة إذا مرت
حدیث نمبر: 12267
١٢٢٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) سفيان بن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه عن عامر بن ربيعة يبلغ به النبي ﷺ قال: "إذا رأيتم الجنازة (فقوموا) (٢) لها حتى (تخلفكم) (٣) أو (توضع) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر بن ربیعہ اس حدیث کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم جنازہ گزرتے ہوئے دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تمہیں پیچھے چھوڑ (کر آگے نکل جائے) یا وہ رکھ دیا جائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (فقوامو).
(٣) في [هـ]: (تلحقكم).
(٤) في [ص]: (يوضع).