مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11780

باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں

ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا

حدیث نمبر: 11780
١١٧٨٠ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز أنه كان يكبر على الجنازة أربعًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ، أ]: (جدير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11780
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11557»