مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12277

باب: جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا

من قال يقام للجنازة إذا مرت

حدیث نمبر: 12277
١٢٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن أبي معشر عن سعيد بن المسيب (أنه) (١) (شهده) (٢) وسالم بن عبد اللَّه ومرت بهما جنازة فقام سالم ولم يقم سعيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب اور حضرت سالم بن عبد اللہ حاضر تھے کہ ان کے پاس سے جنازہ گزرا، حضرت سالم کھڑے ہوگئے لیکن حضرت سعید کھڑے نہ ہوئے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ب، هـ]: (سعيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12277
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12037»