مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11290
باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
حدیث نمبر: 11290
١١٢٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت حماد ارشاد فرماتے ہیں کہ میاں، بیوی میں سے ہر ایک دوسرے کو غسل دے سکتا ہے۔