مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12120
باب: بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
من كره القيام على القبر حتى يدفن
حدیث نمبر: 12120
١٢١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن ابن (عون) (١) قال: ذكر للشعبي القيام (للجنازة) (٢) حتى (توضع) (٣) (فكأنه) (٤) لم يعرف ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی کے سامنے جنازہ رکھے جانے تک اس کے لیے کھڑے رہنے کا ذکر کیا گیا تو گویا کہ ان کو اس کے بارے میں علم ہی نہ تھا۔ (وہ اس کو جانتے ہی نہ تھے) ۔
حواشی
(١) في [ص]: (عمر).
(٢) في [ص]: (الجنازة).
(٣) في [ص، ز]: (يوضع).
(٤) في [ص]: (مكانه).