مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11377
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11377
١١٣٧٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن سالم (عن) (١) ابن عمر أن عمر كفن في ثلاثة أثواب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ص].