مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12142

باب: جب قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کرے، اور کچھ حضرات نے اس میں رخصت دی ہے

ما ذكر في (التسليم) على القبور إذا مر بها من رخص في ذلك

حدیث نمبر: 12142
١٢١٤٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عبد الأعلى عن خيثمة والمسيب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ کرام ) قبروں کو سلام کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12142
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11906»