مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12296

باب: میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟

في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله

حدیث نمبر: 12296
١٢٢٩٦ - حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن حميد بن هلال أن البراء بن (معرور) (١) توفي (في صفر) (٢) قبل قدوم رسول اللَّه ﷺ المدينة (بشهر) (٣) فلما قدم صلى عليه (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید بن ھلال فرماتے ہیں کہ حضرت البراء بن معرور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدینہ تشریف لانے سے ایک مہینہ پہلے صفر میں وفات پاچکے تھے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (مقرور).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12296
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 875 / 1، ترقيم محمد عوامة: 12055»