مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12459

باب: موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)

ما يتبع الميت بعد موته

حدیث نمبر: 12459
١٢٤٥٩ - حدثنا وكيع ثنا (بن) (١) أبي رواد ثنا شريك عن الحجاج بن دينار قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن من البر (بعد البر) (٢) أن تصلي (عليهما) (٣) مع صلاتك وأن تصوم عنهما مع صيامك وأن تصدّق عنهما مع صدقتك" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج بن دینار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک نیکی کے بعد نیکی یہ ہے کہ تو والدین کے لیے اپنی نماز کے ساتھ نماز ادا کر، اور ان کی طرف سے روزہ رکھ اپنے روزے کے ساتھ، اور اپنے صدقہ کے ساتھ ان کی طرف سے بھی صدقہ کر۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (لهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12459
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ الحجاج بن دينار ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12210»