مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12286
باب: بعض حضرات نے جنازے کیلئے کھڑے ہونے کو ناپسند کیا ہے
من كره القيام للجنازة
حدیث نمبر: 12286
١٢٢٨٦ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: لم يكونوا (يقومون) (١) للجنائز (إذا) (٢) مرت بهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان حضرات کے پاس سے جب جنازہ گزرتا تو وہ کھڑے نہ ہوتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ، ص]: (يقوموا).
(٢) في [أ، ب]: (إلا).