مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11381
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11381
١١٣٨١ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد بن جميع عن أبي الطفيل عن حذيفة قال: كفنوني في ثوبي هذين، (في ثوبين) (١) كانا عليه خلقين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے ان دو کپڑوں میں کفن دینا وہ دو پرانے کپڑے جو انہوں نے پہنے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، هـ].