مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12005

باب: عورت کو کتنے لوگ قبر میں اتاریں گے اور عورت کا قریبی کون ہے جو اس کا زیادہ حقدار ہو

في المرأة (من) يدخلها قبرها ومن يليها

حدیث نمبر: 12005
١٢٠٠٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن العلاء (بن) (١) المسيب عن أبيه قال: يلي سفلة المرأة في القبر أقربهم إليها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت العلاء بن المسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ قبر میں عورت کے زیریں حصہ کی جانب وہی شخص ہوگا جو اس کا سب سے قریبی ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12005
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11771»