مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12358

باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے

ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك

حدیث نمبر: 12358
١٢٣٥٨ - حدثنا شبابة عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم عن ابن مسعود قال: أذى المؤمن في موته (كأذاه) (١) في حياته (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مرنے کے بعد مؤمن کو تکلیف دینا ایسے ہی ہے جیسے اس کو زندگی میں تکلیف دینا۔

حواشی
(١) في [أ]: (كان أم).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12358
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12115»