مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12313

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی

من كان لا يرى الصلاة عليها إذا دفنت وقد صلي عليها

حدیث نمبر: 12313
١٢٣١٣ - حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن أشعث قال: كان الحسن لا يرى أن يصلَّى على القبر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن قبر پر نماز جنازہ ادا کرنے کو اچھا نہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12313
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12072»