مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12084
باب: اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟
في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء
حدیث نمبر: 12084
١٢٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن عيسى عن الزهري عن علي بن حسين قال: نصب اللبن علي قبر النبي ﷺ نصبًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک پر اینٹوں کو گاڑ دیا گیا تھا۔