مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11785

باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں

ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا

حدیث نمبر: 11785
١١٧٨٥ - [حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر قال: صليت خلف واثلة فكبر أربعًا] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے چار تکبیرات پڑھیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11785
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ إسماعيل صدوق في روايته عن الشاميين، وعمرو دمشقي.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11853، 11903، ترقيم محمد عوامة: 11562»