مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12153
باب: قبروں کو برابر کرنے کا بیان
في تسوية القبر وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12153
١٢١٥٣ - حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن ثمامة بن (شفي) (١) قال: خرجنا غزاة في زمان معاوية إلى هذا الدرب وعلينا فضالة بن عبيد قال: فتوفي ابن (عم) (٢) لي (يقال له) (٣) نافع، فقام معنا فضالة على حضرته، فلما دفناه قال: خففوا عن حفرته (فإن) (٤) رسول اللَّه ﷺ كان يأمر بتسوية القبور (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثمامہ بن شفی فرماتے ہیں کہ ہم حضرت معاویہ کے دور میں غزوہ (جنگ) کے لئے اس درّے (سرحدی راستے) کی طرف نکلے، ہمارے امیر حضرت فضالہ بن عبید تھے، میرے چچا کے لڑکے نافع نامی انتقال کر گئے، حضرت فضالہ ہمارے ساتھ ان کی قبر پر کھڑے ہوئے، جب ہم نے اس کو دفن کردیا، تو آپ نے فرمایا اس کی قبر ہلکی اور برابر کرو، بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبروں کو برابر کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ص]: (سقي).
(٢) في [ص]: (عمر).
(٣) في [ص]: (فقاله)، وفي [أ، ب، ز]: (فقال له).
(٤) في [ب]: (قال).