مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11594

باب: بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے

من كره الركوب معها والسير أمامها

حدیث نمبر: 11594
١١٥٩٤ - حدثنا الفضل بن (دكين) (١) عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: الراكب في الجنازة كالجالس في بيته (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جنازے میں سوار ہو کر جانے والا ایسا ہی ہے جیسے گھر میں بیٹھنے والا۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11594
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال عبد الأعلى.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11598، ترقيم محمد عوامة: 11374»