مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11562
باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
في المشي أمام الجنازة من رخص فيه
حدیث نمبر: 11562
١١٥٦٢ - قال: وكان القاسم وسالم يفعلانه.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا: اور حضرت قاسم اور حضرت سالم اس طرح کرتے تھے۔