مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12056

باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی

ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره

حدیث نمبر: 12056
١٢٠٥٦ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وضعت الميت في القبر فقل: بسم اللَّه (وإلى اللَّه) (١) وعلى ملة رسول اللَّه ﷺ.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب میت کو قبر میں اتارو تو یوں کہو : بِسْمِ اللہِ ، وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ” اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر۔ “

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12056
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31838، ترقيم محمد عوامة: 11822»