مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11816
باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
حدیث نمبر: 11816
١١٨١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال: (يتيمم) (١) إذا خشي (الفوت) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں جب نماز جنازہ فوت ہوجانے کا خوف ہو تو تیمم کرلو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص]: (تيمم).
(٢) في [ص]: (الفوات).