مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11265
باب: میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
حدیث نمبر: 11265
١١٢٦٥ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن هشام عن محمد أنه كان يعجبه إذا ثقل (المريض) (١) أن يؤخذ من شاربه وأظفاره وعانته فإن هلك لم يؤخذ منه شيء.مولانا محمد اویس سرور
محمد کو یہ بات پسند تھی کہ جب مریض پر مرض کی شدت بڑھ جائے تو اس کی مونچھوں، ناخنوں اور زیر ناف بالوں کو کاٹ دیا جائے، جب وہ مرجائے تو ان میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ح]: (الرجل).