کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے
١١٢٥٥ - حدثنا أزهر (عن) (١) ابن عون عن محمد قال: انفض الميت ولا تكبه.
مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں میت کو حرکت دو لیکن اس کو الٹا مت کرو۔
١١٢٥٦ - حدثنا أبو معاوية عن عبد الرحمن بن أبي بكر عن ابن أبي مليكة قال: أوصى عبد الرحمن بن أبي بكر: إذا أنا مت فانفضني نفضة أو نفضتين (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر نے وصیت فرمائی کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے ایک دو بار حرکت دینا۔
١١٢٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن ابن سيرين قال: لا تحرك رأس الميت.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں میت کے سر کو حرکت مت دو ۔
١١٢٥٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير (عن) (١) أبي إسحاق عن الضحاك قال: لا تقعدوني (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک ارشاد فرماتے ہیں مجھے مت بٹھانا۔