مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11310
باب: عورتوں کا بچوں کو غسل دینے کا بیان
في النساء يغسلن الغلام
حدیث نمبر: 11310
١١٣١٠ - حدثنا أزهر عن ابن عون سئل محمد عن المرأة تغسل الصبي قال: لا أعلم به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے دریافت کیا گیا کہ عورت بچے کو غسل دے تو ؟ آپ نے فرمایا : میں اس میں کوئی حرج نہیں جانتا۔