مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11654

باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا

ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة

حدیث نمبر: 11654
١١٦٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يقدمون الأئمة على جنائزهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ لوگ اپنے جنازوں کی نماز کے لیے ائمہ کو آگے کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11654
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6368، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11652، ترقيم محمد عوامة: 11434»