مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11428
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11428
١١٤٢٨ - حدثنا ابن علية عن شعبة عن حماد قال: (يكفن) (١) الصبي في ثوب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد ارشاد فرماتے ہیں بچے کو (کسی بھی) کپڑے میں کفن دیں گے۔
حواشی
(١) في [ص]: (تكفن).