مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11518

باب: یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں

في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير

حدیث نمبر: 11518
١١٥١٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن إسماعيل قال: رأيت أبا جحيفة في جنازة أبي ميسرة والسرير على عاتقه وهو يقول: اللهم اغفر لأبي ميسرة (١).
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ کو حضرت ابو میسرہ کے جنازے پر دیکھا چارپائی آپ کے کاندھے پر تھی اور فرما رہے تھے، اے اللہ ! ابو میسرہ کی مغفرت فرما۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11518
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أنظر: ما سبق برقم [١١٥١٥].
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6245، ترقيم محمد عوامة: 11301»